counter easy hit

پی پی نے جمہوریت کو بچانے کیلئے قربانیاں دیں :عمر فاروق رانجھا

Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین(بیورو چیف) پی پی نے جمہوریت کو بچانے کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں بھٹو خاندان اور پیپلز پارٹی نے عوام کیلئے بہت دکھ سہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کارکن متحد ہوجائیں۔ بلاول بھٹو زرداری سے براہ راست رابطے کیلئے خطوط تقسیم کئے جارہے ہیں پی پی پی عوام کے دلوں پر حکمرانی کرتی ہے۔