پیرس(نمائندہ خصوصی)باریاں لینے والے حکمرانوں نے نوجوانوں کا مستقبل تاریک کردیا۔ان کا مستقبل صرف انقلاب سے ہی روشن ہوسکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا،انہو ں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا ء کا خون ہم پر قرض ہے۔