پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کو پانامالیکس کے بارے میں اپوزیشن کے سوالوں کا جواب دیناہوگا۔خسارے اورٹیکسوں پرمبنی بجٹ حکومت کی ناکام پالیسیوں کانتیجہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام جمہوریت کی روح ہے۔بجٹ میں اس حوالے سے کوئی ذکر نہیں کیاگیا اورنہ ہی فنڈ ز رکھے گئے ہیں