counter easy hit

بجٹ الفاظ کا ہیر پھیر ، عوام کا معاشی قتل کیا گیا ، چوہدری مبشر

Ch Mubashir

Ch Mubashir

پیرس(نمائندہ خصوصی)بجٹ الفاظ کا ہیر پھیر ہے ، عوام کو مہنگائی کے تناسب سے ریلیف نہ دے کر ان کا معاشی قتل کیا گیا جسے کسی قیمت پر بر داشت نہیں کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مہنگائی میں کمی کے دعوے اعلانات تک ہی محدود ہیں ، صحت اور تعلیم کے شعبوں کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا ، ضرورت اس امر کی ہے کہ حکمران اپنے اخراجات کم کر کے غریب عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ٹھوس منصوبے شروع کریں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اقتدار میں آکر مراعات یافتہ طبقے کے بجائے غیریب اور متوسط طبقے کو ریلیف فراہم کرے گی