counter easy hit

باکسر عامر خان نے بیٹی کی سالگرہ پر ایک لاکھ پاؤنڈ خرچ کر ڈالے

Aamir Khan would

Aamir Khan would

سالگرہ کی تقریب میں ایک لاکھ پاؤنڈ کا خرچہ آیا ، تقریب میں عامر خان بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ جھومتے رہے
لندن (یس اُردو) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی بیٹی لمائیشا کی دوسری سالگرہ پر ایک لاکھ پاؤنڈ خرچ کر ڈالے ، عامر خان نے بیٹی اور اہلیہ کے ساتھ رقص بھی کیا ۔
عامر خان اور فرالص مخدوم نے اپنی بیٹی لمائیشا کی دوسری سالگرہ دھوم دھام سے منائی، میکرون اسٹیڈیم میں ہونے والی اس شاندار تقریب میں دو سو پچاس مہمانوں کو بلایا گیا ۔ سالگرہ کی تقریب میں ایک لاکھ پاؤنڈ کا خرچہ آیا ، تقریب میں عامر خان بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ جھومتے رہے ۔
عامر خان اور فریال مخدوم دو ہزار تیرہ میں امریکا میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔