گجرات(انور شیخ سے )پنجاب حکومت کی واضح ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن پنجاب کے ڈائریکٹر شفیق رتیال اور ڈی اوشوشل گجرات چوہدری امجد کلیر نے گجرات اور گردونواح میں بھیگ مانگنے والوں کے خلاف اپریشن کرتے ہو ئے سولہ خواتین اور 20بچو ں کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا ہے ،گرفتار ہونے والی خواتین بچوں کے نام رجسٹر کر کے ان کو صاف ستھرے کپڑے پہنا کر عدالت میں پیش کیا جائے گا جبکہ کمسن بچوں کو سکول کا یونی فارم پہنا کر بھی پیش کیا جائے گا جہاں ان بچوں کو والدین کے سامنے پیش کر کے ان ایک بار وارننگ دی جائے گی