گجرات(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ق لیبر ونگ کے سٹی صدر چوہدری لیاقت علی کمبوہ نے گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انور شیخ کا صدر پریس کلب بننا ان کی اعلی صلاحیتوں کا اعتراف ہے وہ بطورصدر پریس کلب صحافیوں کے مسائل بہتر اندازمیں حل کرائیں گے انہوں نے دیگر کابینہ کو مبار کباد دی۔