پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت نے کسان دوست بجٹ پیش کر کے کاشت کاروں کے دل جیت لیے ہیں ، حکومتی اقدامات کے نتیجے میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا۔ان خیالات کا اظہارچوہدری شمروز الہی گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یوتپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت بہت جلد لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ بھی کر دے گی۔