پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ بجٹ عوام دوست ہے۔ حکومتی اقدامات سے عوام کا معیار زندگی بلند ہورہا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف پاکستانی قوم کے محسن ہیں جنھوں نے دیوالیہ ہوتے ہوئے ملک کی معیشت کو سنبھالا اور موجودہ بجٹ میں جتنا ممکن ہو سکا۔ مشکل حالات میں بھی عوام کو ریلیف دیا۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرھنائزر میاں حنیف نے یس اُردو سے کیا، انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا مشن ملک کو مضبوط سے مضبوط تر بنانا ہے اور کارکن مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے ہاتھ مضبوط کریں