counter easy hit

مسلم لیگ ن نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا،راجہ اشفاق

Raja Ashfaq

Raja Ashfaq

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب کی طرف سے رمضان المبارک میں حسب روایت غریب عوام کو ریلیف دینے کے لیے اربوں روپے کی سبسڈی سے سستے رمضان بازار قائم کیے گئے ہیں، جہاں سے عوام ضروریات زندگی کی مختلف اشیاء انتہائی ارزاں نرخوں پر خرید کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہمسلم لیگ ن کی حکومت حقیقی معنوں میں عوام دوست حکومت ہے۔ بجٹ میں بھی غریب عوام کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے جس کے ثمرات بہت جلد عوام تک پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔