پیرس(نمائندہ خصوصی)عمران خان ہی قوم کو بحرانوں سے نجات دلائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار اھاجی ابرار اعوان رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام آئندہ عام انتخابات میں ملک لوٹنے والوں کو ووٹ کی طا قت سے غرق کر دیں گے۔