پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان اورکرپشن اکٹھے نہیں چل سکتے۔پانا ما لیکس سے حکمرانوں کااصل چہرہ سامنے آگیا۔مفادات کے لئے سیا سی وفا داریاں تبدیل کرنے والوں سے قوم ما یوس ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوامی تحریک ہی لوٹی ہوئی دولت واپس لاسکتی ہے