سپین(بیورو چیف)حکمرانوں کو عوامی مسائل کی کوئی پرواہ نہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر پانی و بجلی کی جانب سے رمضان المبارک میں کم سے کم لوڈ شیڈنگ کے وعدے بھی فریب نکلے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پہلے روزے پر ہی فیسکو حکام نے طویل بریک ڈاؤن کرکے عوام کی چیخیں نکلو دیں