پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت روزہ داروں کو ہر سطح پر ریلیف دینے کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ شہروں اور قصبات میں سستے رمضان بازاروں اور فیئر پرائس شاپس کا قیام اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا،اْنھوں نے کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے اپنائی جانیوالی حکومت مخالف پالیسی حکومت کے انقلابی اقدامات کے بعد خود بخود ختم ہو جائے گی