پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا جس کی وجہ سے غریب لوگ عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ حکمران عوام کو ریلیف دیں