پیرس(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم نواز شریف نے سب سے پہلے خاندان سمیت خود کو احتساب کیلئے پیش کیا۔ اس کے باوجود عمران خان سیاسی انتشار پھیلاکر ملکی ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری کان یوسف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ معاشی ترقی کا سفر جاری رہا تو ملکی مسائل جلد حل ہو جائیں گے۔ 2018 ء تک عوام سے کئے وعدے پورے کر دیں گے