counter easy hit

اپوزیشن محض ہیڈلائن میں رہنے کیلئے نہ مانوں کی پالیسی پر گامزن ہے :میاں حنیف

Mian Hanif

Mian Hanif

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی پالیسیوں کے نتیجہ میں نہ صرف تعمیروترقی کاعمل تیز ہوابلکہ ملک وقوم کو درپیش دیرینہ مسائل دہشتگردی جیسی سنگین صورتحال سے بھی نجات ملی اپوزیشن محض ہیڈلائن میں رہنے کے لیے نہ مانوں کی پالیسی پر گامزن ہے۔ان خیالات کااظہار مسلم لیگ (ن) فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ ملک وقوم کو درپیش حالات کاتقاضاہے کہ اپوزیشن اپنا مثبت رول ادا کرے