پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران جماعت 17جون کے پرامن احتجاج کو روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آ جائے۔ مسلم لیگ ن خود کو سیاسی جماعت سمجھتی ہے، تو پھر سیاسی انداز میں مقابلہ کرے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری عوامی تحریک فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ہم ایک دن کے احتجاج کو ایک سو ایک دن تک بڑھا دیں