counter easy hit

ڈرون حملے ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہیں،نعمت اللہ

naimat ullah

naimat ullah

پیرس(نمائندہ خصوصی) کرپٹ حکمران داخلی و خارجہ پالیسی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔حکمرانوں کی بزدلی کی وجہ سے ملک میں ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے جو ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ڈرون حملہ کے خلاف ٹھوس اور واضح موقف سے حکمرانوں کو ڈوب مرنا ہی چاہئے