پیرس(نمائندخصوصی)عید کے بعدپاکستان تحریک انصاف کی تحریک مسلم لیگی حکومت کے تا بو ت میں آخری کیل ثا بت ہو گی۔یہ با ت طے ہے کہ لیگی حکو مت ا ب چند ما ہ کی مہما ن ہے ،ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ لیگی ٹولہ ا ب کچھ بھی کر لے ، ا س کے اقتدار کی ڈوبتی کشتی کسی صو رت بھی نہیں بچ سکتی