پیرس(نمائندخصوصی)موجود ہ حکومت کی پالیسیاں ہی جمہوریت کی سب سے بڑ ی دشمن ہیں۔ان خیالات کا اظہارصدر مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران عوامی فلاح وبہبود کے بجا ئے ذاتی فلاح وبہبو د پر تمام توانائیاں صرف کرر ہے ہیں اسی لئے 3سا ل گزر نے کے باو جو د مسلم لیگی حکو مت عوا م سے کیا گیا کوئی بھی وعد ہ پورا نہیں کر سکی