counter easy hit

ہم بطور قوم تب ہی ترقی کرینگے جب بچیوں کو تعلیم یافتہ اور بااختیار بنائیں گے’

We will make

We will make

خواتین کی تعلیم و تربیت سے ہی قوم ترقی کر سکتی ہے، عمران خان بنی گالہ میں بچیوں کے ساتھ گھل مل گئے۔
راولپنڈی: (یس اُردو) ایسے وقت میں جب بیٹیوں کو زندہ جلانے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، عمران خان نے بنی گالہ میں بچیوں کے ساتھ وقت گزار کر بیٹیوں کے لئے بھرپور محبت کا اظہار کیا۔ عمران خان نے بچیوں کو پیار بھرا وقت بھی دیا اور انکے لئے اچھے جذبات کا اظہار بھی کیا۔ عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم بطور قوم تب ہی حقیقی ترقی کر سکتے ہیں جب ہم اپنی بچیوں کو تعلیم یافتہ اور باختیار بنائیں گے۔