counter easy hit

عوامی خدمت حکومت کا اوڑھنا بچھونا ہے، میاں حنیف

 Minister Hanif

Minister Hanif

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور عوام کی خدمت ہے۔ عوام کو ریلیف کی فراہمی اورخدمت خلق ( ن) لیگ کا اوڑھنا بچھونا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے شفافیت اور اعلیٰ معیار سے منصوبوں کو آگے بڑھایا ہے۔