counter easy hit

تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے :نعمت اللہ

naimat ullah

naimat ullah

پیرس(نمائندہ خصوصی)بجٹ عوام دوستی اور غریب پروری سے بہت دور ہے ، وفاقی بجٹ مہنگائی کا نیا سیلاب لائے گا جس سے عام آدمی کا جینا مزید مشکل ہو جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی بجٹ عوام دوست نہیں بلکہ عوام موت بجٹ ہے۔ حکمرانوں نے عوام نہیں آئی ایم ایف کیلئے چوتھا بجٹ پیش کیا ہے جو عوام پر ٹیکسوں اور مہنگائی کابم بن کر گرا ہے ،ویسے بھی ن لیگ نے کبھی عوام دوست بجٹ نہیں دیا۔