پیرس(نمائندہ خصوصی)گوادر پورٹ اور اقتصادی راہداری منصوبے خطے کی ترقی کیلئے ناگزیر ہیں۔ اس کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو ختم کرکے عوامی امنگوں کی ترجمانی کو یقینی بنایا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغرصدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کی امن پالیسی کو کمزوری سمجھتا رہا ہے۔پاکستان اورعوام امن کے خواہاں ہیں لیکن بزدل نہیں