پیرس(نمائندہ خصوصی)نیابجٹ پنجاب کی پائیدارترقی وخوشحالی کا ضامن ہے ،بجٹ میں عوام کی فلاح و بہبود کے لئے شاندارپروگرام رکھے گئے ہیں، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ بجٹ سے راہداری منصوبوں سے 7لاکھ افراد کیلئے روزگارکے مواقع پیداہوں گے