پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک وقوم کی بقاء کے لئے میا ں نواز شریف کا وزیر اعظم رہنا بہت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان کی تمام سازشیں ناکام ہو چکی ہیں اب انہوں نے اپو زیشن کو ساتھ ملا نے کے لئے ہا تھ پا ؤں مارنا شروع کر دیئے ہیں ان کا یہ خواب بھی شر مند ہ تعبیر نہیں ہو گا۔انہوں نے کہاکہ عوام عمران خان اور اپوزیشن جماعتوں کی سیاست کو مسترد کر چکے ہیں