پیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ ان خیالات کا اظہارسلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ باشعور عوام نے احتجاج اور الزام تراشیوں کی سیا ست کو مسترد کردیا ہے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیا دت میں حکومت عوامی مسا ئل تر جیح بنیادوں پر حل کر نے کے لئے کو شاں ہے۔ نئے سال کے وفاقی اور صوبائی بجٹ نے ثابت کر دیا کہ مسلم لیگ ن ہی عوام کی نما ئند ہ جماعت ہے