پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن عوام سے کئے گئے وعدے پورے کر کے پاکستان کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے میں کامیاب ہو چکی ہے۔ان خیالات کا اظہارسلطانہ اصغر صدر وومن مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام مکمل باشعور ہیں اور وہ کسی کو ملکی تقدیر سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے