counter easy hit

حکمران احتساب کی صورت میں جیلوں میں ہونگے :چوہدری طاہر رزاق

Chaudhry Tahir Razzaq

Chaudhry Tahir Razzaq

پیرس(نمائندہ خصوصی) ہر پاکستانی اب کرپٹ حکمرانوں سے نجات چاہتا ہے۔ قومی سرمایہ کی لوٹ مار کرنیوالے ایوانوں میں بیٹھے حکمران بلا امتیاز احتساب کی صورت میں جیلوں میں ہونگے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری طاہر رزاق نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جڑوں کو سیاسی اقرباء پروری کی شکار حکومت نے کھوکھلا کر دیا ہے۔