counter easy hit

تاریخی خسارے کے بجٹ کو عوام دوست قرار دیا جارہاہے : چوہدری محمد نعیم

 Mohammad Naeem

Mohammad Naeem

پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت کے تاریخی خسارے کے بجٹ کو عوام دوست قرار دیا جارہاہے،ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس چوہدری محمد نعیم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ٹیکسوں پر ٹیکس عائد کرکے غریب عوام کی مشکلات مزید بڑھائی جارہی ہیں جنوبی پنجاب کی پسماندگی اورمحرومیوں کو دور کرنے کے لیے کوئی توجہ نہیں دی گئی۔اورنج ٹرین کے لیے سو ارب روپے جبکہ تعلیم کے لیے اس کانصف رکھاگیا ہے