counter easy hit

پنجاب حکومت نے مثالی بجٹ پیش کیا،خان یوسف

 Yousuf Khan

Yousuf Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت کے بعد پنجاب حکومت نے بھی مثالی بجٹ پیش کیا ہے ، اس بجٹ سے پنجاب میں ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی اور عوام کے دیرینہ مسائل کے حل میں بڑی مدد ملے گی، ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس خان یوسف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بجٹ مشکل حالات میں تیار کرنے کے باوجودانتہائی متوازن اور عوام دوست ہے۔ جبکہ ماضی کے دور آمریت میں محنت کش اور غریب قوم کے وسائل بے دردی سے لوٹے گئے۔ کرپشن سے قومی معیشت متاثر ہوئی