counter easy hit

سستے رمضان بازار وں کا انعقاد عوام کے ساتھ مذاق ہے :چوہدری محمد نعیم

Mohammad Naeem

Mohammad Naeem

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی جانب سے سستے رمضان بازاروں کا انعقاد عوام کے ساتھ مذاق ہے۔ ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد نعیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ سستے رمضان بازاروں میں انتہائی ناقص اور غیر معیاری اشیاء حکومتی سرپرستی میں مہنگے داموں فروخت کی جا رہی ہیں