پیرس(نمائندہ خصوصی) ریلیف فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔ حکومت نے میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں بڑی محنت کے بعد متعدد بحرانوں کو حل کیا ہے جس کی وجہ سے آج ملک عزیز پہلے کی نسبت زیادہ محفوظ ، پرامن اورترقی کی راہ پر گامزن ہے ، ان خیالات کااظہارسلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا ،انہوں نے کہا کہ ن لیگ ملک اورقوم کے مسائل حل کررہی ہے۔ سستے رمضان بازار ، مدنی دسترخوان ، یوٹیلیٹی سٹورز سبھی عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں لگے ہوئے ہیں