سپین(بیورو چیف)تعلیم پر بجٹ کا کثیر حصہ خرچ کر نا ہو گا۔ نااہل مشیروں کی وجہ سے حکمرانوں نے تعلیم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،اْنہوں نے مزیدکہا کہ تعلیمی نظام میں تبدیلیاں ناگزیر ہیں تمام ملک میں یکساں نصاب تعلیم رائج کیا جا ئے