پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کسی سے بھی بلیک میل نہیں ہوگی۔ عوام کو سبز باغ دیکھانے والوں کے پاس کچھ نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام نے ہمیشہ تشدد پسندی کی سیاست سے اجتناب کیا ہے۔ دھرنا دیکر حکومت کو بلیک میل کرنیوالوں کے چہرے بے نقاب ہوچکے ہیں