counter easy hit

بلاامتیازسب کا احتساب ضروری ہے،چوہدری طاہر رزاق

Tahir Razzaq

Tahir Razzaq

پیرس(نمائندہ خصوصی)وطن عزیز میں کرپشن ایک ناسور کی شکل اختیارکرچکی ہے۔ پانامالیکس میں جن پاکستانیوں کے نام آئے ہیں اور جن بااثر لوگوں نے قرضے معاف کرائے ہیں سب کابلاامتیازکڑااحتساب ہوناچاہئے۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس چوہدری طاہر رزاق نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ان سے ملکی دولت کی پائی پائی واپس لینی چاہئے تاکہ پاکستان سے غربت اور بے روزگاری کاخاتمہ ہوسکے۔