counter easy hit

طاہر القادری غیر ملکی ایجنڈا لے کر آئے ہیں:میاں حنیف

Mian Hanif

Mian Hanif

پیرس(نمائندہ خصوصی)طاہر القادری غیر ملکی ایجنڈا لے کر پاکستان آئے ہیں،وہ غیر جمہوری طریقے اور غیر ملکی سازش کے ذریعے منتخب حکومت کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں،دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے کامیاب آپریشن بھی نواز شریف حکومت کی ہی وجہ سے ہوا،جبکہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے۔