پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن کا خاتمہ پی ٹی آئی کا منشور ہے پی ٹی آئی عمرا ن خان کی قیادت میں پاکستان کو کرپشن سے پاک ملک بنانے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحریک انصاف کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کیونکہ عوام جان گئے ہیں کہ جب تک ملک سے کرپشن کرنے والے حکمرانوں کا احتساب نہیں ہو گا یہ ملک ترقی نہیں کر سکتا