پیرس(نمائندہ خصوصی)پانامہ لیکس پر ہٹ دھرمی حکومت کو زیب نہیں دیتیکیونکہ بے رحم احتساب سے ہی ملکی ترقی ممکن ہے۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما مسلم لیگ ق راجہ مظہر ذمہ واریہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان حکمرانوں کی کرپشن کا از خود نوٹس لیں۔