پیرس(نمائندہ خصوصی)حکو مت کی جانب سے ٹی او آرز کے حوالے سے غیر سنجیدہ رویہ ناقابل برداشت ہے۔ان خیالات کا اظہار ذوالفقار احمد نگیال سینئر نائب صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہپاکستان تحریک انصاف دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر عیدالفطر کے بعد کرپشن مافیا کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی جو ٹیکس چور ،لٹیرے اور غاصب حکمرانوں کے اقتدار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی