counter easy hit

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے، چوہدری قمر زمان

Ch Qamar Zuman

Ch Qamar Zuman

بیجیئم (بیورو چیف) سستے رمضان بازاروں کے نام پرغریب عوام سے مذاق کیا جارہا ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری قمر زمان سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی بیلجیئم نے یس اُردو سے خصوصی ملاقات کے دوران کیا،انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں میں دستیاب اشیا نہ تو معیاری ہیں اور نہ ہی سستی ، ناقص پھل مہنگے داموں فروخت ہو رہے ہیں،حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوچکی ہے