پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکومت اپنے پاؤں پر آپ کلہاڑا مارنے کے درپے ہے اسی لیے وفاقی وزرا ٹی او آرز کے ایشو پر معاملات کو الجھا رہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار عمران رشید چوہدری جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے حکمرانوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں