پیرس(نمائندہ خصوصی) امجد صابری کے قتل اور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کے اغوا نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا، ضرورت اس امر کی ہے کہ پورے ملک میں آپریشن کلین اپ کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار منور جٹ سینئر رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف امجد صابری کے قتل کی شدید مذمت کرتی ہے