پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کی حکومت کا نصب العین عوامی فلاح و بہبود،معاشی ترقی اور انصاف پر مبنی معاشرے کا قیام ہے ، ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جبکہ اپوزیشن ملک میں انتشار اور افراتفری کے غیر ملکی ایجنڈے پر گامز ن ہے