counter easy hit

دھاندلی زدہ حکمرانوں سے نجات دلائیں گے :خواجہ حنیف رٹوی

Khwaja Hanif rtuy

Khwaja Hanif rtuy

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف قوم کو مسائل کے بھنور سے نکالنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ عوام کی خدمت کا عزم لئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی طرف لے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ہمیں مل کر جدوجہد کرنا ہو گی۔ دھاندلی زدہ حکمرانوں سے نجات دلائیں گے