پیرس(نمائندہ خصوصی)قوم پانا ما لیکس پرحکمرانوں کا بوریا بستر گول کر دے گی۔ انہوں نے کہاکہ میاں برادران کی جانب سے بیرون ملک آف شور کمپنیاں بنا کر ٹیکس بچانا سنگین جرم ہے۔ ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے جد وجہد جاری رکھے گی