پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرا نو ں کی نا قص پا لیسیو ں کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ ہو چکی ہے اور ملک عالمی سطح پرتنہا ہو کر رہ گیا ہے ملک میں حکومت نام کی کو ئی چیز نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار اویس ہاشمی صدریوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہو ں نے مزیدکہا کہ رمضان بازار صرف فوٹو سیشن کروا نے کیلئے قائم ہو ئے ہیں ان با زا روں میں ریلیف نام کی کوئی چیز میسر نہیں