پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک دہشتگردی، بدامنی، لاقانونیت کے بھنور میں پھنسا ہوا ہے اور حکمران ٹولہ سب اچھا کی رٹ لگائے ہوئے ہے۔ ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ ملکی مسائل حل کرنے کیلئے صرف باتوں سے کام نہیں چلے گا اس کیلئے عملی اقدامات کرنا ہونگے۔