پیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت ملک میں امن قائم رکھنے کے لے بھر پور کوشش کر رہی ہے لیکن امجد صابر ی کے قتل جیسے واقعات کی روک تھام کے لیے اپوزیشن جماعتوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے گالم گلوچ کی سیاست کوفروغ دے کر عوام کو ایک دوسرے کا دشمن بنانے کی کوشش کی ہے